September 14, 2020 adminNews UrduLeave a comment0 آئی جی آئی لائف نے 5اپریل 2016کو انشورنس ڈے کے موقع پر ساحل سمندر کی صفائی کی سرگرمی انجام دی۔ یہ سرگرمی آئی جی آئی کی تمام ایگزیکٹو انتظامیہ اور اسٹاف ارکان کی جانب سے انجام دی گئی۔