گورننس
بورڈ آف ڈائریکٹرز
جناب شمیم احمد خان
چیئرمین
شمیم احمد خان کمپنی کے چیئرمین اور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ کئی سرکاری اداروں، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور وزارت تجارت سمیت دیگر محکموں میں مختلف حیثیتوں میں خدمات انجام
دے چکے ہیں۔ انہوں نے ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر اداروں کے لئے مشاورتی فرائض بھی انجام دیئے۔ موجودہ طور پر جناب شمیم خان ایسٹ لیبارٹریز پاکستان، آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ، پیکیجز لمیٹڈ اور کرزداز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ڈی ایف آئی ڈی کی جانب سے اسپانسر شدہ ایک غیر منافع جاتی کمپنی) کے ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ سی آئی پی ای (سینٹر برائے انٹرنیشنل پرائیویٹ انٹر پرائز پاکستان) کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر اور ایس ڈی پی آئی (سینٹر برائے انٹرنیشنل پرائیویٹ انٹر پرائز- ایک غیر منافع جاتی ادارے) کے بورڈ آف گورنرز کے رکن بھی ہیں۔
جناب سید حیدر علی

سید حیدر علی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ وہ پیکیجز لمیٹڈ، لاہور، پاکستان کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف مشی گن، امریکہ سے 1979میں کیمیکل انجینئرنگ میں بیچلر آف سائنس کی ڈگری کے ساتھ اپنا گریجویشن مکمل کیا۔ انہوں نے جون 1981میں دی انسٹی ٹیوٹ آف ہیبر کیمسٹری، لارنس یونیورسٹی آف وسکونسن، امریکہ سے ہیبر کیمسٹری میں اسپیشلائزیشن کے ساتھ سائنس میں اپنا ماسٹر مکمل کیا۔ 1997میں جناب سید حیدر علی نے ہارورڈ بزنس اسکول، بوسٹن، امریکہ میں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ کے لئے پروگرام میں بھی شرکت کی۔ جناب حیدر علی بڑی تعداد میں کمپنیوں مثلاً بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈ، پیکیجز لنکا پرائیویٹ لمیٹڈ، سنوفی- ایونٹس پاکستان لمیٹڈ، ٹیٹرا پیک پاکستان لمیٹڈ، ٹرائی پیک فلمز لمیٹڈ، کے ایس بی پمپس کمپنی لمیٹڈ، انٹرنیشنل اسٹیل لمیٹڈ، بابر علی فائونڈیشن، پاکستان بزنس کونسل، پاکستان سینٹر برائے فلن تھراپی، سید مراتب علی دینی اور امدادی ٹرسٹ سوسائٹی، ورلڈ وائیڈ فنڈ برائے ینچر۔ علی انسٹی ٹیویٹ آف ایجوکیشن، انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس پاکستان اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے بورڈ میں بھی خدمات انجام دیں۔
جناب محمد کمال سید

ڈائریکٹر
محمد کمال سید کمپنی کے ساتھ بحیثیت نان-ایگزیکٹو ڈائریکٹر منسلک ہیں۔ وہ کائوٹس اینڈ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں۔ محمد کمال سید بین الاقوامی تجربے کے بھی حامل ہیں جو انویسٹمنٹ بینکنگ اور فنڈ مینجمنٹ انڈسٹری پر محیط ہے۔ کائوٹس سے قبل وہ ایک وسیع تر فنڈ گروپ ایگزیوم (Axiom) کے سی او اور بانی جبکہ ایک مشہور و معروف ملٹی-فیملی آفس میکس کیپ پارٹنرز کے سی ای او بھی رہے۔ انہوں نے لگ بھگ دو عشرے تک سینئر پوزیشن پر انویسٹمنٹ بینکنگ بشمول برکلیز کیپٹل میں ایشیا پیسیفک کے ریجنل ہیڈ کی حیثیت سے ذمے داریاں ادا کیں۔ جناب محمد کمال گلوبل ڈیراویٹیوز (Global Derivatives) کے ڈپٹی ہیڈ اور برکلیز کیپٹل کی مینجمنٹ اور آپریشنز کمیٹیوں کے رکن بھی رہے۔ بعدازاں وہ بینک آف ٹوکیو- مٹسوبشی یو ایف جے کے انویسٹمنٹ بینک سے وابستہ رہے اور ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین اور ایگزیکٹو بورڈ کے ممبر کی حیثیت سے بھی ذمے داریاں نبھائیں۔
جناب خرم رضا بختیاری

ڈائریکٹر
خرم رضا بختیاری کمپنی کے سا تھ بحیثیت ایک نان-ایگزیکٹو ڈائریکٹر منسلک ہیں۔ انہوں نے کامرس میں اپنی بیچلر ڈگری 1997میں ہیلے کالج آف کامرس، یونیورسٹی آف پنجاب، لاہور سے حاصل کی۔ انہوں نے 2002میں اپنا چارٹرڈ اکائوٹینسی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹینٹس آف پاکستان سے مکمل کیا اور جنوری 2013میں انسٹی ٹیوٹ کے فیلو ممبر بن گئے۔ وہ پیکیجز لمیٹڈ کے چیف فنانشل آفیسر ہیں۔ انہوں نے بلھے شاہ پیکیجنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ، میکسم فیڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، پیکیجز لنکا (پرائیویٹ) لمیٹڈ، آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ اور دیگر مختلف کمپنیوں کی ڈائریکٹر شپ بھی سنبھالی۔
جناب سید یاور علی

ڈائریکٹر
سید یاور علی کمپنی کے ساتھ بحیثیت ایک نان-ایگزیکٹو ڈائریکٹر منسلک ہیں۔ انہوں نے ایچی سن کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی اور کیمیکل انجینئرنگ میں اپنا بیچلرز مکمل کیا اور اسٹیونز انسٹی ٹیویٹ آف ٹیکنالوجی، نیو جرسی (امریکہ) سے مینجمنٹ سائنس میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے 1992میں ہارورڈ بزنس اسکول سے ایڈوانس مینجمنٹ پروگرام بھی مکمل کیا۔ وہ موجودہ طور پر چیئرمین نیسلے پاکستان لمیٹڈ، وزیر علی انڈسٹریز لمیٹڈ، زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان، ایچ وائی انٹرپرائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کمپنی اور امجد و افضل فائونڈیشن کے چیئرمین ہیں۔ وہ مختلف کمپنیوں مثلاً پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن، آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ، پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن اور ڈیری اینڈ رورل ڈیولپمنٹ فائونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن بھی ہیں۔ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہونے کے ساتھ چیئرمین لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی بھی ہیں۔
محترمہ فریسا احسن

ڈائریکٹر
فریسہ احسن بطور آزاد ڈائریکٹر ہمارے ساتھ منسلک ہوئیں۔ وہ لیاقت مرچنٹ ایسوسی ایٹس کی سینئر پارٹنر ہیں، اور فرم کے کارپوریٹ اور تجارتی شعبے کی سربراہی کر رہی ہیں۔ وہ کارپوریٹ قوانین ، بینکنگ قانون، پراپرٹی قوانین ،آئی ٹی سے متعلق قوانین اور معاہدوں اور دیگر تجارتی معاملات میں مہارت رکھتی ہے۔ محترمہ احسن نے فرم میں وکیلوں کی تربیت اور سرپرستی کی ہے۔ محترمہ احسن نے پنجاب یونیورسٹی سے 1979سیسیاست اور ادب میں بی اے (آنرز) کیا۔ بیکنگھم یونیورسٹی برظانیہ سے1983 میں قانون میں بی اے (آنرز)کیا۔ سن 1983 میںبیرسٹرلاء اورگریز ان کی ممبر آف انگلینڈ اینڈویلزبنیں۔ وہ آڈٹ اوورسائٹ بورڈ کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں اور ضوابط، اور انسانی وسائل کے دستور کی ڈرافٹنگ میں شامل رہیں۔
محترمہ زہرہ نقوی

ڈائریکٹر
زہرا نقوی بطور آزاد ڈائریکٹر ہمارے ساتھ شامل ہوئیں۔ وہ ستمبر 2005 ء سے ستمبر 2017 ء تک چب انشورنس پاکستان ، جو (چب آئی این اے انٹرنیشنل ہولڈنگس لمیٹڈ ، ڈیلاوئر ، امریکہ کی مکمل ملکیتی کمپنی ہے) کی چیف ایگزیکٹو آفیسر رہیں۔
انشورنس سیکٹر میں ان کا 35 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ چب میں شامل ہونے سے پہلے ، انہوں نے برطانیہ کے گارڈین رائل ایکسچینج کی شاخ رائل ایکسچینج ایشورینس کے ساتھ اور پاکستان میں آدمجی انشورنس کمپنی کے ساتھ بھی کام کیا۔
محترمہ نقوی نے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ، کراچی یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری بھی حاصل کی۔ وہ چارٹرڈ انشورنس انسٹی ٹیوٹ برطانیہ سے ایک چارٹرڈ انشورر اور وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے مصدقہ ڈائریکٹر ہیں۔
وہ انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان اوردی امریکن بزنس کونسل میں ایگزیکٹو کمیٹی کی منتخب کردہ ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں۔ محترمہ نقوی نے پاکستان انشورنس انسٹی ٹیوٹ کی کونسل میں ، انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور وہ 2016ء کی مدت کے لئے انسٹی ٹیوٹ کی چیئرپرسن رہیں۔وہ انسٹی ٹیوٹ میں وزٹنگ فیکلٹی ممبر رہ چکی ہیں۔
وہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منیجنگ کمیٹی میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔محترمہ نقوی بورڈ آف ایبٹ لیبارٹریز (پاکستان) لمیٹڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ وہ اس وقت بورڈ آف چب انشورنس پاکستان لمیٹڈ میں نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے اور اٹلس ایسٹس مینجمنٹ لمیٹڈ کے بورڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
الیکشن آف ڈائیرکٹرز
بورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ
Closed Period Q4 2018 (22 Mar - 29 Mar 2018)
Closed Period Q3 2018 (19 Oct - 26 Oct 2018)
مدت مختتمہ دوسری سہ ماہی (20 اگست تا 28 اگست 2018)
مدت مختتمہ پہلی سہ ماہی (17 اپریل تا 23 اپریل 2018)
مدت مختتمہ چوتھی سہ ماہی (22 فروری تا 3 مارچ 2018)
مدت مختتمہ (21 تا 23 دسمبر 2017)
مدت مختتمہ تیسری سہ ماہی (13 تا 24 اکتوبر 2017)
مدت مختتمہ دوسری سہ ماہی (22 تا 29 اگست 2017)
مدت مختتمہ پہلی سہ ماہی (19 تا 25 اپریل 2017)
مدت مختتمہ چوتھی سہ ماہی (10 تا 27 فروری 2017)
مدت مختتمہ تیسری سہ ماہی (18 تا 25 اکتوبر 2016)
مدت مختتمہ دوسری سہ ماہی (16 تا 23 اگست 2016)
مدت مختتمہ پہلی سہ ماہی (12 تا 25 اپریل 2016)
بینکرز
- اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان) لمیٹڈ
- بینک الحبیب لمیٹڈ
- میزان بینک لمیٹڈ
- این آئی بی بینک لمیٹڈ
- ایم سی بی بینک لمیٹڈ
- حبیب بینک لمیٹڈ
- فیصل بینک لمیٹڈ
- سمٹ بینک لمیٹڈ
- بینک الفلاح لمیٹڈ
- سونیری بینک لمیٹڈ
کلیم سیٹلمنٹ کمیٹی
| نام | ||
|---|---|---|
| 1 | جناب شمیم احمد خان | چیئرمین |
| 2 | سید یاور علی | ممبر |
| 3 | جناب طاہر مسعود | ممبر |
| 4 | جناب کاشف قیوم | سیکریٹری |
انڈر رائیٹنگ اینڈ ری انشورنس کمیٹی
| نام | ||
|---|---|---|
| 1 | سید حیدر علی | چیئرمین |
| 2 | جناب طاہر مسعود | ممبر |
| 3 | Vacant | ممبر |
| 4 | جناب محمد کمال سید | ممبر |
| 5 | جناب علی ندیم | ممبر |
| 4 | جناب حسیب کسباتی | ممبر |
| 4 | محمد حشّام وجیۂ | Secretary |
رسک مینجمنٹ اینڈ کمپلائنس کمیٹی
| نام | ||
|---|---|---|
| 1 | جناب شمیم احمد خان | چیئرمین |
| 2 | سید یاور علی | ممبر |
| 3 | Vacant | ممبر |
| 4 | جناب خرم رضا بختیاری | ممبر |
| 5 | جناب محمد کمال سید | ممبر |
| 4 | مس عائشہ حق | سیکریٹری |
ایتھکس ہیومن ریسورس اینڈ ریمونریشن کمیٹی
| نام | ||
|---|---|---|
| 1 | Vacant | Chairperson |
| 2 | سید حیدر علی | ممبر |
| 3 | سید یاور علی | ممبر |
| 4 | جناب خرم رضا بختیاری | ممبر |
| 5 | محمّد عدنان | سیکریٹری |
انویسٹمنٹ کمیٹی
| نام | ||
|---|---|---|
| 1 | جناب محمد کمال سید | چیئرمین |
| 2 | سید حیدر علی | ممبر |
| 3 | سید یاور علی | ممبر |
| 4 | جناب طاہر مسعود | ممبر |
| 6 | جناب خرم رضا بختیاری | ممبر |
| 7 | جناب حسیب کسباتی | ممبر |
| 8 | جناب علی ندیم | ممبر |
| 9 | Vacant | ممبر |
| 10 | سجاد افتخار | سیکریٹری |
Audit Committee
| نام | ||
|---|---|---|
| 1 | جناب محمد کمال سید | چیئرمین |
| 2 | سید یاور علی | ممبر |
| 3 | جناب خرم رضا بختیاری | ممبر |
| 4 | Vacant | ممبر |
| 6 | اویس حنیف | ممبر |
اپوئینٹڈ ایکچوئری
| نام | |
|---|---|
| 1 | شجاعت صدیقی، ایم اے، ایف آئی اے، ایف پی ایس اے |
| 2 | اختر اینڈ حسن پرائیویٹ لمیٹڈ |
لیگل ایڈوائزر
| نام | |
|---|---|
| 1 | سُریج اینڈ بیچنو (Surridge & Beecheno) |
آڈیٹرز
| نام | |
|---|---|
| 1 | اے ا یف فرگوسن اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکائونٹینٹس |
| 2 | پرائس واٹر ہائوس کوپرز (PWC) کی ممبر فرم |
کمپنی رجسٹریشن اور نیشنل ٹیکس نمبر
| 1 | کمپنی رجسٹر نمبر: K0033434 |
| 2 | نیشنل ٹیکس نمبر: 0-0860147 |
ممبرشپ اف انڈسٹری
انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان (آئی-اے-پی) کے تحت رجسٹرڈ
