کیپٹل شیور

کیپٹل شیور

کیپٹل شیور ایک محفوظ مستقبل کے لئے خطرات سے بچنے کا بچت منصوبہ ہے۔ یہ آپ کو مکمل تحفظ اور ذہنی سکون فراہم کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ ’’ہر پل محفوظ‘‘ رہ سکیں۔
آئی جی آئی لائف کی جانب سے ایم سی بی بینک لمیٹڈ صارفین کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ یہ منصوبہ انہیں سہولت کے ساتھ ان کے مستقبل کے مالیاتی معاملات کے ضمن میں معاونت فراہم کرے گا۔