گروپ میڈیکل پلانز
آئی جی آئی لائف سے آپ بنیادی ان پیشنٹ جنرل یا ہاسپٹلائزیشن پلان حاصل کرسکتے ہیں جوکہ آپ کے ملازمین، ان کے شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے لئے درج ذیل اقسام کے فوائد پیش کرتا ہے۔
ان پیشنٹ فوائد
نرسنگ سروسز
انتہائی نگہداشت وارڈ کے اخراجات
اسپتال جانے اور آنے کے لئے رجسٹرڈ ایمبولینس سروسز کے اخراجات
سرجری کے اخراجات
ڈاکٹر کی فیس
ڈائیگناسٹک ایکس-رے اور اسپتال میں لیبارٹری کے اخراجات
معمولی سرجری اور روزانہ کی دیکھ بھال
اسپتال میں داخلے سے قبل اور بعد کے اخراجات
ویلیو ایڈڈ سروسز
اسپتالوں کا ملک گیر نیٹ ورک
نیٹ ورک اسپتالوں کے ساتھ بلوں کی براہ راست ادائیگی۔
اس کے علاوہ ان پیشنٹ جنرل یا ہاسپٹلائزیشن پلان میں مندرجہ ذیل اضافی فوائد شامل کئے جاسکتے ہیں۔
زیر علاج زچگی
حمل کا ضیاع
قانونی اسقاط حمل
ولادت سے قبل اور بعد کے اخراجات
بیرونی مریضوں کو حاصل فوائد
طبی معائنہ
تحقیقی خدمات
ادویہ اور علاج
بعدازں معائنہ
