وژن برائے مالیاتی تحفظ
وژن برائے مالیاتی تحفظ ایک یونٹ لنک پلان ہے۔ اس پلان میں پریمیم کا ایک حصہ پرکشش منافع جات کے لئے مارکیٹ سے منسلک فنڈز میں لگایا جاتا ہے تاکہ بیمہ شدہ فرد مارکیٹ کی کارکردگی سے فائدہ اٹھا سکے۔