فیصل بینک ہاسپٹلائزیشن پلان

لائف سیکیور پلان

ہم اپنے پیاروں کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے لئے تو جان توڑ محنت کرتے ہیں لیکن اپنی صحت کی حفاظت کو بھول جاتے ہیں۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم صحت مند رہ کر ہی اپنے خاندان کے لئے کچھ کر سکتے ہیں۔

لائف سیکیو ر پلان آ پ کو خدانخواستہ پیش آنے والے حادثے یا کوئی موذی مرض لاحق ہونے کی صورت میں تحفظ دینے کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ آپ کوایک متعین لمٹ تک تحفظ یقینی ہو۔

فوائد کا شیڈول ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں