سرمایہ پلس پریمیم

سرمایہ پلس پریمیم ایک سنگل پریمیم انویسٹمنٹ پلان ہے جو انویسٹمنٹ کے ساتھ ساتھ آپ کے تحفظ کا بھی ضامن ہے۔ آپ کے سنگل پریمیم کا 100فیصد انویسٹمنٹ اکائونٹ میں مختص کیا جاتا ہے۔ یہ آپ کو سرمایہ کاری کے مختلف منصوبوں میں سے اپنی مرضی کی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کا اختیار بھی دیتا ہے۔

سرمایہ پلس پریمیم ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں