ریٹائر ایزی

ریٹائر ایزی منصوبہ آئی جی آئی لائف کی جانب سے خصوصی طور پر ایم سی بی صارفین کو ایک باعزت اور محفوظ ریٹائرمنٹ کی زندگی دینے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد تاحیات ماہانہ آمدنی یا یکمشت رقم حاصل کرسکتے ہیں۔ اپنی اور اپنے خاندان کی مستقل سرپرستی کرتے ہوئے ایک محفوظ ریٹائرڈ زندگی گزاریں جو آپ کو ’’ہر پل محفوظ‘‘ بنائے۔