انکم پلس پلان
نکم پلس پلان کے ساتھ آپ سرمایہ کاری کے انتخاب کے ذریعہ اپنی بچت پر زیادہ سے زیادہ منافع جات حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت مختصر یا وسط مدتی اخراجات (مثلاً مکان کی خریداری) کے لئے یا کسی بھی غیر متوقع اور اچانک آنے والی مالی ضرورت پوری کرنے کے لئے محدود رقم نکلوا سکتے ہیں۔ آپ کی پالیسی مدت کے اختتام پر آپ کو مجموعی سرمایہ کاری کی رقم یکمشت حاصل ہوگی اور آپ خود کو ’’ہر پل محفوظ‘‘ تصور کریں گے۔
آئی جی آئی لائف کی جانب سے خصوصی طور پر ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے صارفین کے لئے تیار کیا گیا یہ منصوبہ طویل مدتی مالیاتی ضروریات مثلاً بیٹی کی شادی، بچوں کی تعلیم وغیرہ کی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے
