آپ اپنی موجودہ پالیسی میں ترمیم یا اپنی پالیسی کی چند نمایاں خصوصیات سے فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے یہاں فراہم کردہ فارمز استعمال کرسکتے ہیں۔ درست فارمز ڈائون لوڈ کریں، پُر کریں اور اس پر دستخط کرنے کے بعد صرف ہمارے کسٹمر سروس ڈپارٹمنٹ پر فیکس یا بذریعہ ڈاک بھیج دیں۔

آئی جی آئی کسٹمر کیئر

آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ

میز نائن فلور، قاسم کورٹ، سوئٹ نمبر 101-103، پی سی- 9، بلاک- 5، کلفٹن کراچی- 75600
ٹیلی فون نمبر: 711-111-111-021 (+92)
ای میل: services.life@igi.com.pk(برائے انفرادی لائف صارفین)

  • درخواست اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ

  • درخواست برائے ممبر شپ سرینڈر اور اجرا

  • درخواست برائے جزوی انخلا

  • ڈیکلریشن اور انڈر ٹیکنگ برائے گمشدہ پی ایم ڈی

  • نوٹس برائے خط و کتاب تفصیلات کی تبدیلی

  • درخواست برائے نقد ویلیو

  • درخواست برائے ممبر شپ کی تبدیلی

  • درخواست فارم برائے ضمنی اکائونٹس کے درمیان منتقلی