آپ اپنی موجودہ پالیسی میں ترمیم کے لئے یہاں فراہم کردہ فارمز ا ستعمال کرسکتے ہیں یا اپنی پالیسی کی چند اہم خصوصیات کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اپنی ضرورت کے لحاظ سے فارم ڈائون لوڈ کریں، اسے پُر کریں اور اس پر دستخط کرکے اسے صرف فیکس یا بذریعہ ڈاک ہمارے کسٹمر سروس ڈپارٹمنٹ کو بھیج دیں۔
آئی جی آئی کسٹمر کیئر
آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ
میز نائن فلور، قاسم کورٹ، سوئٹ نمبر 101-103، بی سی-9، بلاک -5، کلفٹن، کراچی- 75600
ٹیلی فون نمبر: (+92) 021-111-111-711
ای میل: services.life@igi.com.pk(برائے انفرادی لائف صارفین)
میچور ٹی فارم
درخواست اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ CSC-20
جزوی رقم نکلوانے کی درخواست
درخواست برائے پالیسی سرینڈر اور اجرا
اطلاع برائے خط و کتابت کی تفصیلات کی تبدیلی
صارف کی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے کا فارم
پالیسی قرضہ کے لئے مکفول رقم اور تفویض
درخواست برائے ضمنی اکائونٹس کے مابین فنڈ
درخواست برائے خالص نقد مالیت
درخواست برائے پالیسی کی تبدیلی CSC-27
درخواست برائے پالیسی اسٹیٹس
نمونہ دستخط
واک اِن صارفین فیڈ بیک فارم
