Be a Financial Advisor
Be a Financial Advisor
Join Our Team As Financial Advisor
موجودہ اسامیاں
دستیاب اسامیاں تلاش کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
اپرنٹس شپ
آئی جی آئی لائف مختلف ڈپارٹمنٹس میں طلبا کو انٹرن شپ کی پیشکش کرتا ہے۔ پلیسمنٹس کی رینج 12ہفتے سے ایک سال تک ہوتی ہے۔ آئی جی آئی لائف میں کام کرنے کا تجربہ آپ کے مستقبل میں آپ کے بہت کام آئے گا۔ آیئے اور ہماری ٹیم کا حصہ بنئے۔
بزنس کے شعبہ جات
ہم درج ذیل کاروباری شعبوں میں انٹرن شپس کی پیشکش کرتے ہیں، آپ کے آپشنز یہ ہیں۔
مارکیٹنگ
انڈر رائٹنگ
کلیمز
کسٹمر سروس
فنانس
ہیومن ریسورسز
انفارمیشن ٹیکنالوجی
