شراکت کار بینک

سامبا واحد تکافل پلان
واحد تکافل جیسا کہ نام سے واضح ہے، اپنی نوعیت کا ایک ایسا فیملی تکافل پلان ہے جو اپنے ممبران کو شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کے سولوشن کے ساتھ تکافل کے تحفظ کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ پلان خصوصی طور پر آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے سامبا بینک کے صارفین کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
آئی جی آئی لائف ان منتخب کردہ چند کمپنیوں میں شامل ہے جن کو سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ونڈو تکافل آپریشنز کے آغاز کے لئے لائسنس جاری کئے گئے تھے۔ اس کے تحت ہم شریعت کے مطابق ان پروڈکٹس کی پیشکش کے اہل ہوئے جوکہ رسک (خطرات) کو کور کرنے کی آفر کرتی ہیں جبکہ ہم ممبران کو سرمایہ کاریوں کی حکمت عملی کی مختلف اقسام سے انتخاب کرنے کی آزادی بھی دیتے ہیں جو تمام شریعت کے معیار کے مطابق ہیں۔

اعتماد الاسلامی تکافل پلان
اعتماد انتہائی محنت سے حاصل کردہ ایک ایسی امتیازی خصوصیت ہے جو آپ کے مستقبل کی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے سرمایہ کاریوں کے تحت حاصل ہو اور یہ بھی کہ شریعت کے اصولوں کے مطابق طریقہ کار کے ذریعے سرمایہ کاری کی جائے۔ آج کی بدلتی ہوئی اقتصادی صورتحال کے تحت اور اس بوجھ کی نوعیت جس کے باعث یہ صورتحال درپیش ہو، مالیاتی مقاصد مثلاً آپ کے ذاتی گھر کی تعمیر، آپ کے بچوں کی شادی بیاہ، ریٹائرمنٹ کے بعد ایک مطمئن زندگی یا آپ کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے اخراجات اس امر کے متقاضی ہوتے ہیں کہ آپ کے مالیاتی انتظامات کا بندوبست ایک بااعتماد شراکت کار کے ذریعے پیشہ ورانہ انداز میں کیا جائے۔
ایسی تمامتر ضروریات کو پورا کرنے کے لئے، جبکہ شریعت کے معیار کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا ہو، آئی جی آئی لائف اپنے ونڈو تکافل آپریشنز کے ذریعے اعتماد الاسلامی کی پیشکش کرتا ہے جو ایک منفرد فیملی تکافل ریگولر کنٹری بیوشن پلان ہے اور خصوصی طور پر دبئی اسلامک بینک کے صارفین کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ آئی جی آئی لائف اپنے صارفین کو ان کی ضروریات کے مطابق بہترین خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں ہمیشہ آگے آگے رہا ہے۔ ہم ان پہلی کمپنیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے 2015 میں ونڈو تکافل آپریشنز کے آغاز کے لئے لائسنس حاصل کیا تھا۔ ہمیں امید ہے کہ اعتماد الاسلامی اس صورتحال کے لئے بہترین معاونت فراہم کرے گا جس کے ذریعے آپ کو اپنے طویل مدتی مالیاتی اہداف و مقاصد حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
یقین الاسلامی تکافل پلان
اسلامی بینکاری اور سرمایہ کاری کے متعلقہ طریقہ کار میں حالیہ پیشرفت کے ساتھ عوام الناس کی جانب سے ان انسٹرومنٹس اور طریقہ کار کے لئے طلب واضح طور پر بڑھ گئی ہے جن کے ذریعے انہیں مستقبل میں کسی دھوکا دہی سے تحفظ حاصل ہو یا وہ اور ان کے پیارے شریعت کے مطابق فیملی تکافل کے ذریعے طے کردہ معیار پر عملدرآمد کے تحت اس مسئلے سے نمٹ سکیں اور اس کے شرکت کنندگان اپنے مالیاتی مستقبل کو اپنے ذہن میں موجود مخصوص اہداف کے ساتھ پورا کرسکیں: مثال کے طور پر بچوں کی تعلیم، بیٹی کی شادی، گھر کی تعمیر / تزئین و آرائش یا ریٹائرمنٹ کے بعد فکر سے آزاد زندگی کی منصوبہ بندی کرنا۔
آئی جی آئی لائف اپنے صارفین کو ان کی ضروریات کے مطابق بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے ہمیشہ آگے آگے رہا ہے۔ ہم ان پہلی کمپنیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے 2015 میں ونڈو تکافل آپریشنز (WTO) کے آغاز کے لئے لائسنس حاصل کیا تھا۔ اپنے ونڈو تکافل آپریشنز کے تحت آئی جی آئی لائف نے یقین الاسلامی پیش کیا جو خصوصی طور پر دبئی اسلامک بینک صارفین کے لئے تیار کردہ ایک منفرد پلان ہے۔ دبئی اسلامک بینک اس تکافل پلان کے صرف ایک ایجنٹ / ڈسٹری بیوٹر کی حیثیت سے کام کرے گا۔

سمت بینک اثاثہ تکافل پلان
نمایاں خصوصیات:
انتقال پر حاصل فوائد
ممبر شپ کی مدت کے دوران انتقال ہوجانے کی صورت میں قابل ادائی تکافل بینی فٹ (فوائد) کور شدہ رقم مع پارٹیسپینٹ کا انویسٹمنٹ اکائونٹ (پی آئی اے) ویلیو، مع ٹاپ-اپ رقومات کی مجموعی اکائونٹ ویلیو مع ونڈو تکافل آپریشن کی پی ٹی ایف پالیسیز کے مطابق سرپلس (اگر کوئی ہو) شامل ہیں۔
مستقل شرح نمو
مدت کے اختتام پر سرپلس (اگر کوئی ہو) اہل شرکت کنندگان (پارٹیسپینٹس) میں تقسیم کیا جائے گا اور خسارے کی صورت میں اسے بطور قرض حسنہ ونڈو تکافل آپریٹر کے ذریعے فنانس کردیا جائے گا۔
خالص شریعہ سرمایہ کاری
سرمایہ کاری صرف شریعت کے مطابق فنڈز (سکوک وغیرہ) میں کی جائے گی جیسا کہ شریعہ ایڈوائزر کی جانب سے منظور شدہ ہے۔
شراکت میں اضافہ
کنٹری بیوشن کی ایلوکیشن پانچویں سال کے بعد سے 100 فیصد سے زائد بڑھ جاتی ہے۔
مچیورٹی کے فوائد
مچیورٹی کے وقت اور ممبر شپ کی تکمیل پر دستیاب پارٹیسپینٹ کی انویسٹمنٹ اکائونٹ (PIA) ویلیو بشمول ٹاپ-اپ رقومات کی ویلیو (اگر کوئی ہو) شرکت کنندہ (پارٹیسپینٹ) کو قابل ادائی ہوگی۔ پی آئی اے میں مجموعی ویلیو درج ذیل ہوسکتی ہے:
(اے) یکشمت رقم کے طور پر لی گئی۔
(بی) مچیورٹی کی تاریخ سے شروع ہونے والی لائف- ٹائم پینشن لینے کے لئے دی گئی درخواست یا نقد میں جزوی حصول اور باقیماندہ کے سلسلے میں پینشن کے لئے دی گئی درخواست۔
میڈیکل اور نان- میڈیکل بینی فٹ (فوائد)
کسی طبی معائنے کی اس وقت تک ضرورت نہیں جب تک پلان اضافی رائیڈر (رائیڈرز) کے ساتھ نہ حاصل کیا جائے۔ نان-میڈیکل کی حدود 45 سال کی عمر تک کے لئے 10 ملین پاکستانی روپے تک ہوسکتی ہے۔
ٹیکس بینی فٹ
ٹیکس بینی فٹس صرف سمٹ اثاثہ میں سرمایہ کاری کے ذریعے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
جزوی رقم نکلوانے کے فوائد
پی آئی اے (PIA) سے نقد رقم نکلوانے کا اختیار ایک سال سے ایسی صورت میں حاصل ہوگا جب نکلوائی جانے والی رقم لازماً کم از کم 10,000/- روپے اور باقیماندہ بیلنس 25,000/- روپے ہو۔

سنہرا عہد تکافل پلان
سنہرا عہد پلان بچت، سرمایہ کاری اور تحفظ کے ایک منفرد امتزاج کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ آپ کو ذہنی سکون دینے کے ساتھ آپ کے پیاروں کے مستقبل کی دیکھ بھال کی ذمے داری نہ صرف تکافل کوریج کی فراہمی کے ذریعے پوری کرتا ہے بلکہ ایک بچت پلان بھی فراہم کرتا ہے جو شریعہ اصولوں کے عین مطابق ہے۔
یہ پلان آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور خصوصی طور پر سونیری بینک کے صارفین کے لئے تیار کردہ ہے۔ یہ صرف سونیری بینک کی برانچوں کے ذریعے دستیاب ہے۔

اضافی زرِتعاون
یہ ایک مرتبہ زرِتعاون (Contribution) ادا کیا جانے والا پلان ہے تاہم اگر کوئی شریک اضافی ضمنی زرِتعاون (Top-Ups) جمع کروانا چاہے تو اس کی بھی سہولت موجود ہے اور یہ سہولت پلان کی مدّت کے دوران کسی بھی وقت حاصل کی جاسکتی ہے اور یہ شریک کے سرمایہ کاری کے اکائونٹ میں اضافہ کردیتی ہے۔ البتہ اس سے بنیادی مجموعی زرِ تحفظ کی مالیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ودھیا ایجوکیشن تکافل پلان
ودھیا ایک باقاعدہ کنٹری بیوشن فیملی تکافل پلان ہے جو آپ کی تمامتر سرمایہ کاری کے لئے مکمل مالیاتی سولوشن اور مزید تحفظ کی آفر کرتا ہے تاکہ شریعت کے مطابق طریقہ کار کے تحت سرمایہ کاری اور تحفظ حاصل ہوسکے۔ یہ سرمایہ کاریاں بلاسود کی حامل انسٹرومنٹس پر کی جاتی ہیں جو مزید محفوظ اور سیکیور ہے۔ یہ پلان آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے صارفین کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی برانچوں پر دستیاب ہے۔
ودھیا ہوم تکافل پلان
ودھیا ایک باقاعدہ کنٹری بیوشن فیملی تکافل پلان ہے جو آپ کی تمامتر سرمایہ کاری کے لئے مکمل مالیاتی سولوشن اور مزید تحفظ کی آفر کرتا ہے تاکہ شریعت کے مطابق طریقہ کار کے تحت سرمایہ کاری اور تحفظ حاصل ہوسکے۔ یہ سرمایہ کاریاں بلاسود کی حامل انسٹرومنٹس پر کی جاتی ہیں جو مزید محفوظ اور سیکیور ہے۔ یہ پلان آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے صارفین کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی برانچوں پر دستیاب ہے۔
Sectionودھیا میرج تکافل پلان
ودھیا ایک باقاعدہ کنٹری بیوشن فیملی تکافل پلان ہے جو آپ کی تمامتر سرمایہ کاری کے لئے مکمل مالیاتی سولوشن اور مزید تحفظ کی آفر کرتا ہے تاکہ شریعت کے مطابق طریقہ کار کے تحت سرمایہ کاری اور تحفظ حاصل ہوسکے۔ یہ سرمایہ کاریاں بلاسود کی حامل انسٹرومنٹس پر کی جاتی ہیں جو مزید محفوظ اور سیکیور ہے۔ یہ پلان آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے صارفین کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی برانچوں پر دستیاب ہے۔
ودھیا ریٹائرمنٹ تکافل پلان
ودھیا ایک باقاعدہ کنٹری بیوشن فیملی تکافل پلان ہے جو آپ کی تمامتر سرمایہ کاری کے لئے مکمل مالیاتی سولوشن اور مزید تحفظ کی آفر کرتا ہے تاکہ شریعت کے مطابق طریقہ کار کے تحت سرمایہ کاری اور تحفظ حاصل ہوسکے۔ یہ سرمایہ کاریاں بلاسود کی حامل انسٹرومنٹس پر کی جاتی ہیں جو مزید محفوظ اور سیکیور ہے۔ یہ پلان آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے صارفین کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی برانچوں پر دستیاب ہے۔
المال تکافل پلان
المال ایک بلارکاوٹ سنگل کنٹری بیوشن پلان ہے جو آپ کو سرمایہ کاری کے ساتھ تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ پلان شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کا ایک شاندار موقع بشمول قابل استطاعت تکافل فوائد کی پیشکش کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
پلان آئی جی آئی لائف- ونڈو تکافل آپریشنز کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے صارفین کے لئے تیار کردہ ہے۔ یہ صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی برانچوں کے ذریعے دستیاب ہے۔

تدبیر کثیر المقاصد بچت پلان
مستقبل کے لئے منصوبہ بندی کا آغاز کرنے میں دیر نہ کریں کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ کل کیا ہوجائے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو کیا ضرورت درپیش ہے کیونکہ تدبیر کا کثیرالمقاصد بچت پلان اسے پورا کرسکتا ہے۔ ادائیگیوں کے لئے بآسان طریقہ کار کے ساتھ تدبیر ملٹی پرپز سیونگز پلان آپ کو اس شرح پر بچت کی سہولت فراہم کرتا ہے جو آپ کے لئے موزوں ہو۔ تو دیر نہ کریں اور منصوبہ بندی کریں۔ کیونکہ آپ مشکلات سے بچائو کے لئے تدابیر اختیار کرنے پر تیار ہیں۔
دانش ایجوکیشن پلان
تعلیم کو امتیازی نہیں ہونا چاہئے اور دانش ایجوکیشن پلان کے ساتھ اسے ایسا تصور کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ اس پلان کے ساتھ آپ اس امر کی یقین دہانی کو محسوس کرسکتے ہیں کہ آپ کے بچے کی تعلیم آپ کے بے وقت انتقال کے باوجود بھی مکمل ہوگی۔ لہٰذا جب ہم یہ نہیں جان سکتے کہ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے تو ہم کم از کم خود کو اس کے لئے تیار ضرور کرسکتے ہیں۔ ایسی صورتحال کے بعد ہمیں یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ہمارے بچوں کو ایسے تمام مواقعوں تک رسائی حاصل ہونی چاہئے جو ان کے لئے بہترین ثابت ہوں۔
عروس میرج پلان
یہاں خاندان کو ایک اور منصوبہ بنانے کی بھی ضرورت ہے۔ آپ اس کو پہلے سے جان لیں کہ آپ پر آپ کے بچے کی شادی کا دن بھی آئے گا اور اس خوشی پر اخراجات بھی صرف ہوں گے۔ عروس میرج پلان کے ساتھ آپ وقت پر بچت کے ایک طریقے کے طور پر شیڈول ادائیگیاں کرسکتے ہیں۔ یہ کسی بھی خاندان میں شادی کے دبائو کو کم کرے گا تاکہ آپ اس خوشی کے موقع کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس پر توجہ مرکوز کرسکیں۔
تحفّظ تکافل پلان
مستقبل کے لئے منصوبہ بندی کا آغاز کرنے میں دیر نہ کریں۔ کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ کل کیا ہوجائے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو کیا ضرورت درپیش ہے۔ تحفظ تکافل پلان اسے پورا کرسکتا ہے۔
ادائیگیوں کے لئے بآسان اور قابل استطاعت طریقہ کار کے ساتھ تحفظ پلان آپ کو اس شرح پر بچت کی سہولت فراہم کرتا ہے جو آپ کے لئے موزوں ہو۔ تو دیر نہ کریں اور منصوبہ بندی کریں کیونکہ آپ مشکلات سے بچائو کے لئے تدابیر اختیار کرنے پر تیار ہیں۔
زینت تکافل پلان
ہم آپ کے ساتھ ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کا کیا کردار ہے۔
چاہے آپ کسی ادارے کے مالک ہوں، ایک ماں یا ایک بیٹی ہوں، ہم آپ کی ضروریات کو سمجھتے ہیں۔ اس امر کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم زینت تکافل پلان پیش کرتے ہیں۔ جو خصوصی طور پر آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ کے ساتھ آپ کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا بیمہ پلان ہے جو آپ کی تمامتر ضرورتیں پوری کرتا ہے۔ اس پلان کے تحت آپ اپنے لئے یا اپنے پیاروں کے لئے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور ایک محفوظ مستقبل حاصل کرسکتے ہیں چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
شفاء تکافل پلان
صحت ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے۔ زندگی میں ہم بہت سی باتوں اور چیزوں کو نظر انداز کردیتے ہیں لیکن صحت ان میں سے نہیں ہے۔ اسی لئے ہم آپ کے لئے لائے ہیں شفا تکافل- شریعت کے مطابق ایک مکمل و جامع ہیلتھ پلان جو آپ اور آپ کے خاندان کے لئے صحت کی ضروریات پورا کرتا ہے۔
